خاتون منشیات فروش اور اس کا ساتھی گرفتار‘ 1کلو 420گرام چرس برآمد

Published: 13-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:تھانہ کوٹ مومن پولیس منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، خاتون منشیات فروش اور اس کا ساتھی گرفتار خاتون منشیات فروش نازیہ سے چرس 01 کلو 420 گرام اور حسنین سے چرس 660 گرام برآمد گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ کوٹ مومن پولیس نے مقدمہ درج کر کے باضابطہ قانونی کاروائی شروع کردی ہے منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ڈی پی او محمد فیصل کامران 
 

اشتہارات