ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو اور ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

Published: 13-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو اور ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے اور امن وامان کے قیام کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس میں ایک اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ضلعی امن کمیٹی کے ممبران اور  مختلف مکاتب فکر کے علما کرام نے شرکت کی۔
 

اشتہارات