دلدار اینڈ سنز ٹریولز کی جانب سے حج کرنیوالے عازمین کی واپسی

Published: 13-07-2023

Cinque Terre

 گجرات (عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل سے) گجرات میں حج عمرہ سروسز فراہم کرنے والے معروف ادارے دلدار اینڈ سنز ٹریولرز ظہور الٰہی سٹیڈیم کی جانب سے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے والے تمام اللہ کے مہمان وطن واپس پہنچ گئے ہیں جبکہ دلدار ٹریولرز کی جانب سے نئے عمرہ سیزن کے لئے بکنگ اور گروپ کی تشکیل کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے دلدار ٹریولرز کے چیف ایگزیکٹو حاجی دلدار چوہدری اور ڈائرکٹر حافظ احتشام دلدار چوہدری نے کہا کہ ہم اپنے کرم فرما تمام حاجیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ کے مہمانوں کی بہترین خدمات اور ان کو سہولیات فراہمی دلدار ٹریولرز کا نصب العین ہے دلدار ٹریولرز کی طرف سے نئے عمرہ سیزن کے لیے گروپ تشکیل جاری ہے انشاء اللہ معتمرین کا پہلا گروپ تئیس جولائی کو حجاز مقدس عمرہ کے لئے روانہ ہوگا
 

اشتہارات