میاں محمد اکرم ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ تعینات
Published: 15-07-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) میاں محمد اکرم ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ تعینات‘ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی /ایس ڈی پی او لالہ موسیٰ سرکل میاں محمد اکرم نے لالہ موسیٰ سرکل چارج سنبھال کر فرائض منصبی کا آغاز کر دیا ہے۔