سرگودھا: مسیحی عبادت گاہوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات تمام چرچز پر پولیس کے جوان تعینات

Published: 16-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: مسیحی عبادت گاہوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات تمام چرچز پر پولیس کے جوان تعینات پولیس عبادات کو پر امن بنانے میں تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے سی سی ٹی وی کیمرے، واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹرز کے استعمال سے سیکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے  ڈی پی او محمد فیصل کامران کی خصوصی ہدایت پر چیکنگ ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں۔
 

اشتہارات