ورلڈ یوتھ سکلز ڈے: ثوبان ظہیر بٹ کی بطور مہمان خصوصی شرکت

Published: 17-07-2023

Cinque Terre

گجرات (عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل)سابق صدر گجرات چیمبر ثوبان ظہیر بٹ کی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی فارویمن میں ورلڈ یوتھ سکلز ڈے کے حوالے سے تقریب میں بطور مہمان شرکت‘چوہدری علی حسن‘ پرنسپل کالج محمد فاروق بھی موجو دتھے‘ اس موقع پر شارٹ کورسز میں اعلیٰ خدمات پراساتذہ میں انعامات تقسیم کیے جبکہ بہترین کارکردگی پر سٹوڈنٹس میں انعامات تقسیم کیے اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرنسپل کالج محمد فاروق کی زیر نگرانی کالج کی تمام ٹیم اپنی بہترین خدمات سر انجام دے رہا ہے جو قابل ستائش ہے تقریب کے آخر میں ورلڈ یوتھ سلکز ڈے کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا
 

اشتہارات