گجرات:۔ نور پور پڈھے میں صوفہ میٹریل کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی‘ لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

Published: 17-07-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)نورپورپڈھے گجرات میں صوفہ میٹریل کی میں لاکھوں کا سامان جل کر راکھ بن گیا بتایا گیا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔
 

اشتہارات