فیصل یعقوب سیٹھی کا یوسف رضا گیلانی کیلئے ظہرانہ

Published: 19-07-2023

Cinque Terre

گجرات (عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل سے) گجرات کے ممتاز بزنس مین یاسر یعقوب سیٹھی (سیٹھیز لائف سٹائل سٹورز) کے بھائی فیصل یعقوب سیٹھی کی جانب سے لندن میں سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں یوسف رضا گیلانی اور ان کے صاحبزادے علی گیلانی سمیت دیگر ممتا ز شخصیات نے شرکت کی۔
 

اشتہارات