چوہدری علی ابرار جوڑا کو ٹبی گوریاں کے بیگ برادران کی مبارکباد

Published: 19-07-2023

Cinque Terre

گجرات (عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل سے) ٹبی گوریاں کی سیاسی سماجی شخصیات نے چوہدری علی ابرار جوڑا کو پاکستان مسلم لیگ ق کا سٹی صدر  بننے پر مبارک باد دی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مرزا اجمل بیگ، مرزا عابد بیگ،مرزا شہبازبیگ،مرزا طاہر بیگ،نے گزشتہ روز چوہدری علی ابرار جوڑا کی رہاش کاہ جاکر ان کو ق لیگ سٹی کا صرر بننے پر مبارک باد کے ساتھ پھولوں کا گدستہ پشیں کیا اس موقع پر مرزا اجمل بیگ نے کہا ہے کہ چوہدری علی ابرار جوڑا کو اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہر گجرات کی خدمت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے انہوں نے کہا کہ چوہدری شافع حسین چوہدری سالک حسین جس طرح شہر گجرات کی عوام کی خدمت کر رہے ہیں اور گجرات شہر میں ترقیاتی منصوبوں کو پاپہ تکمیل  تک پہنچے گئے چوہدری برادران نے ہمشیہ ہی عوام کے مسائل ان کی دلیل پر حل کرنے میں بھرپور اہم کردار ادا کیا  ہم علی ا برار جوڑا کے ساتھ  شانہ بشانہ ہے اوران کے ساتھ  مل جل کر عوام کے مسائل حل کریی گئے اور یہ عوامی خدمت کرنے میں کوئی بھی کسر نہیں  چھوڑے گئے
 

اشتہارات