Gedget E ایپلیکشن کی مدد سے محمد عمران کا چوری شدہ موبائل برآمد

Published: 20-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)محمد عمران نامی شہری کا موبائل فون چوری ہو گیا۔جس کی رپورٹ تھانہ سٹی سرائے عالمگیر میں درج کروائی گئی۔پولیس نےE Gedgetایپلیکشن کی مدد سے موبائل فون ٹریس کرکے اس کے حوالے کیا۔
 

اشتہارات