ڈی ایس پی لالہ موسیٰ محمد اکرم کا چھو کر کلاں میں مجلس ڈیوٹی کی چیکنگ‘ افسران کو بریفنگ دی

Published: 23-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی ایس پی لالہ موسیٰ محمد اکرم نے چھوکر کلاں میں مجلس ڈیوٹی چیک کی اور افسران کو سیکورٹی ڈیوٹی سے متعلق بریف کیا۔
 

اشتہارات