ظلم کیخلاف ڈٹ جانیکا نام ہی فکر حسینی ہے: خرم الطاف بھٹی‘احمد عدیل بھٹی

Published: 25-07-2023

Cinque Terre

(عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل سے)ممتا زبزنس مین خرم الطاف بھٹی (سابق نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس) اور احمد عدیل بھٹی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ یزید ملعون نے اقتدار کے لیے اہلبیت کا مقدس خون بہایا،ظلم وجبر اور استحصال کے خاتمے کے لیے ڈٹ جانے کا نام فکر حسینی ہے نواسہ رسول حق پر تھے اور حق قیامت تک سربلند رہے گا جبکہ یزید ظلم و جبر کا استعمارہ ہے محرم الحرام اہل بیت اطہار کی اسلام کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،حق کو طاقت ماننا حسینیت ہے اور طاقت کو حق ماننا یزیدیت ہے اسلامی سال کا اغاز محرم الحرام اور اختتام ذی الحج پر اس بات کی علامت ہے کہ اسلامی ذندگی کاسفر قربانی سے شروع ہو کر قربانی پر ہی اختتام پذیر ہوتا ہے
 

اشتہارات