مہنگائی اور بھاری بھرکم یوٹیلیٹی بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوادیں

Published: 26-07-2023

Cinque Terre

گجرات (عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل سے)مہنگی بجلی نے تا جر وں سمیت گھر یلو صا ر فین کے بھی چھکے چھڑ ا دئیے، ٹیکسز کی بھر ما ر نے بجلی کے بلو ں کی ادائیگی مشکل بنا دی ہے، مسلسل بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی کے با عث کا روبا ر پہلے ہی ما ند پڑ چکے ہیں آ ئے روز بڑ ھتی ہو ئی بجلی کی قیمتو ں نے رہی سہی کسر نکا ل دی، کمر شل بجلی کا استعما ل دوکا ند ار وں اوردیگر کا رو با ر ی حضر ات کی پہنچ سے دور ہو نے لگا، گھر یلو صا ر فین بھی شد ید پر یشا ن ہیں دو کا ند ار،گھر یلو صا ر فین اور متو سط کا رو با ر ی حضر ات کا کہنا تھا کہ مو جو د ہ کا رو با ر ی صو ر تحا ل سے ضر ور یا ت ز ند گی کا حصو ل اور کا رو با ر جا ر ی ر کھنا مشکل ہو ر ہا ہے، ہر ما ہ بجلی کے بھا ر ی بل مسلسل پر یشا نی میں اضا فہ کا با عث بن رہے ہیں، غر یب اور سفید پو ش طبقہ بجلی بل ادا نہیں کر سکتا،تا جر ان کا کہنا تھا بجلی کی بڑ ھتی ہو ئی قیمتو ں کیسا تھ بلو ں میں شا مل ٹیکسز کی وصو لی سے کا رو با ر بند ہو نے کے قر یب ہو تے جا ر ہے ہیں 
 

اشتہارات