شیخو پورہ محکمہ فو ڈ پنجاب کی کارروائی‘ مصالحہ جات کے گو دام پر چھاپہ مارا‘ غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ مصالحہ جات برآمد‘ گودام سیل

Published: 04-08-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)شیخوپورہ محکمہ فوڈ پنجاب کی کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ غلام صابر نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مصالحہ جات کے گودام پر چھاپہ مارا گودام سے 2240 کلو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ مصالحہ جات برامد کیے جن میں سرخ مرچ دادڑ مرچ اور ہلدی شامل ہیں غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ مصالحہ جات کو تلف کر کے گودام کو سیل کر دیا گیا
 

اشتہارات