سرگودھا:۔ تھانہ کینٹ پولیس: منشیات فروش حماد عرف مادی سے شراب 600 لیٹر برآمد، مقدمہ درج
Published: 27-08-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ کینٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری‘منشیات فروش حماد عرف مادی سے شراب 600 لیٹر برآمد، مقدمہ درج منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی۔