Published: 31-08-2023
(رپوٹ۔ شیخ شہباز علی کراہم رپوٹر)لالہ موسیٰ میں بجلی کے بل سے تنگ آکر مہنگائی کے خلاف تاجر برادری سڑکوں پر نکل آئی مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت بجلی کے بل جلا ڈالے۔صارفین کا کہنا ہے کے بجلی کی یونٹ کم ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیکس ختم ہونے چاہے یہ غریب عوام کے ساتھ ظلم ہے مزدور اپنے بچوں کا پیٹ پالے یا کے بجلی کا بل آدا کرے۔