Published: 04-09-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)قصور/ منشیات فروش گرفتار ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی کاروائی‘ایس ایچ او عبداللہ امین کی سربراہی میں پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش رضا مسیح گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج ملزم پتوکی اور گردونواح میں منشیات کا مکروہ کاروبار کرتا تھا ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی سربراہی میں ضلع بھر میں منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔