Published: 04-09-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ لکسیاں کی حدود میں ایکسیڈنٹ کر کے 5 افراد کو ہلاک کرنے والا ڈمپر ڈرائیور گرفتارڈمپر ڈرائیور نے 2 روز قبل ایکسڈنٹ کر کے 5 افراد کو ہلاک اور 3 افراد کو زخمی کیا تھا ڈمپر ڈرائیور ایکسیڈنٹ کے بعد موقع سے فرار ہو گیاایس ایچ او لکسیاں اسد حیات بھوانہ اور ان کی ٹیم نے جدید و روایتی طریقے سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے گرفتار ملزم کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔