ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کے ذیل تبادلہ جات کے احکامات جاری

Published: 04-09-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے ذیل تبادلہ جات کے احکامات جاری کئے ہیں انسپکٹر وقاص اکبر انچارج ہومے سائیڈ صدر سرکل سے ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ سب انسپکٹر عادل مصطفی تھانہ حاجی پورہ سے ایس ایچ او تھانہ حاجی پورہ‘کاشف علی سب انسپکٹر انچارج ویلفیئر برانچ سے ایس ایچ او تھانہ پھوکلیان تعینات کر دیا گیا۔
 

اشتہارات