قصور/تھانہ منڈی عثمان والا:تہرے قتل کا مقدمہ انسپکٹر طارق بشیر چیمہ،دو گن مینوں سمیت سات افراد کیخلاف درج

Published: 13-09-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)قصور/تھانہ منڈی عثمان والا نے تہرے قتل کا مقدمہ انسپکٹر طارق بشیر چیمہ،دو گن مینوں سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔انسپکٹر طارق بشیر چیمہ اور اسکے دو گن مینوں سمیت پانچ ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔
 

اشتہارات