گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، نقب زنی کی واردات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 01 کروڑ 32 لاکھ روپے برآمد

Published: 13-09-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، نقب زنی کی واردات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 01 کروڑ 32 لاکھ روپے برآمد، گرفتار ملزمان میں گل عفار اورسیف اللہ شامل ہیں،ملزمان نے دوکان کے تالے توڑ کر رقم چوری کی تھی، گنجمنڈی پولیس نے ہومن انٹیلی جینس اورCCTVفوٹیج کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا، ملزمان نقب زنی کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں، ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم نے گنجمنڈی پولیس کو شاباش دی، شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
 

اشتہارات