ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محمد فیصل کامران کی ایس پی انوسٹی گیشن سرگودھا ایس ڈی پی اوز اور ڈی ایس پی لیگل کے ہمراہ پبلک پراسیکیوٹرز کیساتھ م

Published: 16-09-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محمد فیصل کامران کی ایس پی انوسٹی گیشن سرگودھا، ایس ڈی پی اوز اور ڈی ایس پی لیگل کے ہمراہ پبلک پراسیکیوٹرز کے ساتھ میٹنگ سرگودھا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل کامران نے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ز کے ساتھ ملاقات کی جس میں تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا ڈی پی او سرگودھا نے کہاکہ پولیس اور پراسیکیوٹرز کے درمیان باہم رابطہ  بہت اہم ہے۔زیرِ تفتیش مقدمات کو بروقت یکسو کرنے اور تفتیشی امور میں پائی جانے والی خامیوں کو دور کرنے میں پراسیکیوشن برانچ کا کردار قابل تحسین ہے۔ انہوں نے پراسیکیوٹرز کی طرف سے تفتیش کے امور میں مزید بہتری کے لئے دی جانے والی تجاویز پر غور کرنے سے  کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے مزید کہا کہ تفتیشی افسران اور پراسیکیوٹرز کی آسانی کے لیے قائم کیا گیا پری پراسیکیوشن سیل روزانہ کی بنیاد پرضلع بھر کے مقدمات کی تفتیش کی نگرانی کر رہا ہے۔ جس کی بنیاد پرتفتیشی افسران کی استعداد کار میں اضافے کے لئے مختلف کورسز بھی کروائے جا رہے ہیں اس موقع پر پراسیکیوٹرز کا کہنا  تھا کہ تمام مقدمات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جاتا ہے اور تفتیشی افسران ک
 

اشتہارات