اینٹی کرپشن سرکل گجرات‘ اڈہ سپریٹنڈنٹ گجرات مرزا امتیاز 20 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار

Published: 19-09-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اینٹی کرپشن سرکل گجرات نے اڈہ سپریٹنڈنٹ گجرات مرزا امتیاز کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار کر لیا، مرزا امتیاز انتہائی راشی آفیسر تھا، اس نے عرصہ دراز سے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا تھا، لوگوں کو بلیک میل کر کے رشوت حاصل کرتا، رشوت دینے سے انکار کرنے والوں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنوا دیتا، اس کے خلاف قبل ازاں بھی محکمانہ کارروائی جاری تھی، بالآخر اپنے انجام کو پہنچ گیا
 

اشتہارات