سینئر صحافی رانا مہتاب اسلم کی خرم بھٹی‘ ظہیر عباس کے ساتھ ملاقات‘ ترقی ملنے پر مبارکباد

Published: 23-09-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔رانا مہتاب اسلم سے)ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس گجرات خرم بھٹی، ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس گجرات ظہیر عباس کے ساتھ ڈپٹی جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا کلب انٹرنیشنل و بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل رانا مہتاب اسلم، ڈپٹی بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل ارسلان خان، کرائم رپورٹر پولیس رپورٹ نیوز چینل شیخ شہباز علی، نمائندہ خصوصی پولیس رپورٹ نیوز چینل مرزا ظفر اقبال، نے ملاقات کی اور ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس گجرات خرم بھٹی کو ریڈر ڈی ایس پی سرکل لالہ موسی، اور ہیڈ کانسٹیبل ظہیر عباس کو نائب ریڈر تعینات ہونے پر مبارکباد دی، ہیڈ کانسٹیبل خرم بھٹی اور ہیڈ کانسٹیبل ظہیر عباس نے پولیس رپورٹ نیوز چینل کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا، ملاقات کے موقع پر مختلف امور پر گفتگو ہوئی،
 

اشتہارات