ساحل گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ارکان کو گرفتار‘ 6موٹرسائیکل‘ 2چنگ چی رکشے‘ قیمتی موبائل فونز‘ ناجائز اسلحہ‘ لاکھوں روپے برآمد

Published: 11-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سیالکوٹ سی آئی اے پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ساحل گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ارکان کو گرفتار کر لیا، لاکھوں روپے مالیتی مال مسروقہ، 6موٹر سائیکلیں، 2چنگ چی رکشے، قیمتی موبائل فونز اور اسلحہ ناجائز برآمد کر لئے۔ 
 

اشتہارات