سی پی او سید خالد ہمدانی کے احکامات پر مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل

Published: 12-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سی پی او سید خالد ہمدانی کے احکامات پر مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل‘ انسپکٹر نصیر الدین ایس ایچ او وارث خان تعینات‘انسپکٹر اعجاز شاہ ایس ایچ او مری سے ایس ایچ او نیوٹاؤن تعینات‘سب انسپکٹر گلتاج ایس ایچ او صادق آباد سے ایس ایچ او کینٹ تعینات‘سب انسپکٹر انوار ایس ایچ او کینٹ سے ایس ایچ او صادق آباد تعینات کر دیا گیا۔ 
 

اشتہارات