راولپنڈی میں آئل ٹینکر کا ہونیوالا حادثہ موٹر وے کلر کہار کے قریب ائل سے بھرا ٹینکرحفاظتی دیوار سے ٹکرا گیا

Published: 13-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ارسلان خان سے)راولپنڈی میں آئل ٹینکر کا ہونیوالا حادثہ موٹر وے کلر کہار کے قریب آئل سے بھرا ٹینکرحفاظتی دیوار سے ٹکرا گیا  تفصیلات کے مطابق آئل سے بھرا ٹینکر کراچی سے پشاور کی جانب جا رہا تھا۔ موٹر وے پولیس فائر برگیڈ سمیت امدادی ٹیمیں وقوعہ پر پہنچ گئی موٹروے پولیس نے جائے وقوعہ کو مکمل طور پر سیل کر دیاآئل سے بھراتیز رفتار ٹینکر کراچی سے پشاور کی جانب جا رہا تھا موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اسلام آباد آنے والی ٹریفک کو عارضی طور پر روک دیا گیا۔
 

اشتہارات