گجرات پولیس ہر مشکل وقت میں عوام الناس کی مدد کیلئے تیار

Published: 17-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔چوہدری نصیر افضل)گجرات پولیس ہر مشکل وقت میں عوام الناس کی مدد کے لئے تیار! تھانہ صدر گجرات کے علاقہ میرو چک میں بارش کی وجہ سے چھت گرنے پر ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری متاثرہ خاندان کے پا س پہنچ کر ریسکیو کیا اور مالی امداد بھی کی۔
 

اشتہارات