سرگودھا: منشیات فروش عارف رنگے ہاتھوں گرفتار‘ 1کلو2سو گرام چرس برآمد

Published: 01-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والا تھانہ سٹی پولیس کے شکنجے میں آ گیا منشیات فروش عارف رنگے ہاتھوں گرفتار،چرس 01 کلو 200 گرام برآمد‘ گرفتار ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریق کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او محمد فیصل کامران
 

اشتہارات