سیالکوٹ فتح گڑھ شہر میں تنویر عباس کے بیٹے مومن علی نے قرآن پاک مکمل کر لیا

Published: 06-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ: شیخ شہباز علی سے) سیالکوٹ فتح گاڑ شہر میں تنویر عباس کے بیٹے مومن علی نے قران پاک مکمل کر لیا‘تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ فتح گڑھ شہر میں تنویر عباس کے بیٹے مومن علی نے حافظ محمد نعمان بٹ کی سرپرستی کڑی محنت اور لگن سے قران پاک مکمل کر لیا  اور مومن علی کے دوست آیان مغل نے گفٹ دیتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور مومن علی کے ماموں نے بھی دعوت میں شرکت ادا کر کے مبارکباد پیش کی حافظ محمد نعمان بٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں انشاللہ اپنی  لگن اور محنت سے سب بچوں پر ایسے ہی محنت جاری رکھو گا اور انشائاللہ اپنے کام کو سرانجام دوں گا میں آپ کی دعاؤں کا منتظر ہوں 
 

اشتہارات