جیل چوک تا کچہری چوک سڑک خستہ حالی کا شکار‘ جگہ جگہ گڑھے پڑ گئے

Published: 22-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) جیل چوک سے لیکر کچہری چوک جگہ جگہ سے سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار و چکی ہے جس کی وجہ آئے روز ٹریفک کے حادثات میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ لمبی تان کر سو گئی ہے حادثات سے روزانہ کئی افراد سڑک سے گر کر زخمی ہورہے ہیں سڑک کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے قیمتی گاڑیاں بھی خراب ہورہی ہیں  اور بارش کا پانی بھی سڑک پر کئی کئی روز تک جمع رہتا ہے جس سے راہ گیروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس سلسلہ میں عوامی نمائندے اور انتظامیہ بھی ناکام دکھائی دیتے ہیں اعلی احکام فوری سڑک کی تعمیر کرواہیں 
 

اشتہارات