ایس ایچ او منگلا کینٹ: چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2ملزمان گرفتار

Published: 30-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ شیخ شہباز علی)ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،ملزمان کی شناخت خرم شہزاد اور زیاد کے ناموں سے ہوئی ہے ملزمان سے موٹر سائیکل اور مال مسروقہ برآمد کر لی گئی ہے ملزم خرم شہزاد سے پسٹل 30 بور معہ روند بھی برآمد کر لیے گئے اور الگ الگ مقدمات درج کر کے تفشیش کا اغاز کر دیا عوام کی جان و مال کی حفاظت اوّلین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
 

اشتہارات