تھانہ صدر مرید کے پولیس کی بہترین کاروائی‘ خطرناک ڈکیت اشتہاری قاتل گرفتار

Published: 04-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ صدر مرید کے پولیس کی بہترین کاروائی‘ خطرناک ڈکیت اشتہاری قاتل گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی پی او شیخوپورہ زہد نواز مروت نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم عمران دوران واردات بلا کسی ہچکچاہٹ کے فائر مار دیتا تھا اور علاقہ میں خوف و ہراس کی علامت بنا ہوا تھا ملزم قتل ڈکیتی سمیت 28 مقدمات میں مطلوب تھا اور چار سنگین مقدمات میں اشتہاری بھی تھا۔
 

اشتہارات