غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار‘مقدمات درج

Published: 05-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ پھلروان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری  غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 03 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار‘گرفتار ملزمان کے قبضہ سے جدید غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد‘ گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں‘ لوگوں میں خوف وہراس پیداکرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں‘ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران۔
 

اشتہارات