Published: 09-12-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین سید رضا صفدر کاظمی کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر سرکل عامر عباسی شیرازی کی قیادت میں تھانہ سول لائن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کاروائیاں جاری، ایس ایچ او تھانہ سول لائن ارشد محمود گوندل کی ٹیم نے دوران ناکہ بندی بدنام زمانہ منشیات فروش شہباز ریاض قوم موچی سکنہ اسلام نگر سے منشیات (چرس) کی بھاری کھیپ معہ رقم وٹک 5300 روپے سمیت گرفتار کر لیا ایس ایچ او تھانہ سول لائن منڈی بہاؤالدین ارشد محمود گوندل اور انکی عرفان شہزاد سب انسپکٹر، الیاس شاہ،شفاعت حسین، سانول مختار اور کرائم فائٹر مزمل حسین،نے بدنام زمانہ منشیات فروش شہباز ریاض عرف شہبازو قوم موچی سکنہ الجنت پٹرول پمپ پھالیہ روڈ محلہ اسلام نگر کو بھاری کھیپ 8 کلو سے زائد چرس برآمد کر کی اور ملزم زبیع اللہ کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد علیحدہ علحدہ مقدمات درج ایس ایچ او سول لائن کا کہنا تھا منشیات ایک لانت ہے نوجوان نسل کو نشہ سے پاک شہر دیں گے منڈی بہائالدین پولیس کا مشن جرائم سے پاک منڈی بہاؤالدین کا خواب ہر صورت پورا کریں گے