سید اسد مظفر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات نے تمام ٹیم کو سی سی تھری سر ٹیفکیٹ دیے اور ٹیم کی کارکردگی کو سراہا

Published: 13-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات / گوجرانوالہ ریجن کی کبڈی ٹیم نے انٹر ریجن پنجاب کبڈی میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ سید اسد مظفر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات نے تمام ٹیم کو سی سی تھری سرٹیفکیٹ  دیے اور ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔
 

اشتہارات