Published: 13-12-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر نے ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ مجاہد عباس کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیا۔