Published: 13-12-2023
(رپورٹ:۔ شیخ شہباز علی سے) جلالپور شریف پولیس نے گرفتار ڈکیت گینگ کے 05 ملزمان سے اسلحہ ریکور کر لیا ملزمان میں شاہد عمران، نجف علی، ملک یاسر، بابر علی اور بشریٰ بی بی شامل ہیں ملزمان سے کل مال مسروقہ مالیتی 18 لاکھ روپے، 11 لاکھ 50 ہزار روپے نقد رقم، طلائی زیورات 02 تولہ، مسروقہ موٹر سائیکل اور 05 عدد مسروقہ موبائلز فونز برآمد کر لیے گئے جبکہ ملزم بابر علی سے رائفل 07 ایم ایم بعہ روند،ملزم شاہد عمران سے بندوق 12 بور بعہ کارتوس،ملزم یاسر علی سے پسٹل 30 بور بعہ روند اور ملزم نجف علی سے پسٹل 30 بور بعہ روند برآمد ہوئے ہیں شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، کی ایس ایچ او جلالپور شریف اور ان کی ٹیم کو اچھی کارکردگی دکھانے پر شاباس دی ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات جاری کر دیے گئے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوا نے کہا کہ مجرم جتنا بھی شاطر ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا ڈی پی او ناصر محمود باجوا