Published: 17-12-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی ایس پی سٹی اسد اسحاق کی سانحہ 16 دسمبر کے حوالہ سے فوارہ چوک آمد شمع روشن کی اور شہدا کے لیئے دعا مغفرت کی۔