ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے آرمی پبلک کے شہداء اور ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے فوارہ چوک گجرات میں شمع روشن کیں

Published: 17-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے آرمی پبلک کے شہداء اور ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے فوارہ چوک گجرات میں شمع روشن کیں اور معصوم شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی
 

اشتہارات