اے ایس آئی پشاور سمیرہ صباء کا یونیورسٹی روڈ پر بازاروں کا معائنہ‘ صفائی کی ناقص صورتحال پر مختلف کاروباری مراکز کے ذمہ داران کو گرفتار کر ل

Published: 17-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیرہ صباء نے یونیورسٹی روڈ پر بازاروں کا معائنہ کرتے ہوئے کچن میں صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال پر بیت العرب مندی، مدینہ بیکری، مقبول آئس کریم، کلدیس کیفے اینڈ گرل اور بنوں بیف پلاؤ کے منیجرز کو گرفتار کر لیا جن کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
 

اشتہارات