آرمی پبلک سکول کے شہداء کی یاد میں نیشنل میڈیا ہاؤس لالہ موسیٰ کے زیر انتظام خصوصی پروگرام کا انعقاد‘ ڈی ایس پی لالہ موسیٰ چوہدری محمد اکرم ک

Published: 17-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔چوہدری جمشید اخترسے)آرمی پبلک سکول کے شہداء کی یاد میں نیشنل میڈ یا ہاؤس لالہ موسیٰ کے زیر انتظام دستور مارکی پر خصوصی پروگرام کا انعقاد۔ڈی ایس پی لالہ موسیٰ چوہدری محمد اکرم کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل چوہدری محمد اکرم‘ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ انسپکٹر لیاقت حسین گجر‘ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ انسپکٹر مجاہد عباس اور دیگر پولیس افسران و ملازمین کے علاوہ معززین علاقہ کی شرکت۔معصوم شہداء کے لے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی اور والدین سے اظہار یکجہتی کے لیے شمعیں روشن کی گئیں۔
 

اشتہارات