گجرات پریس کلب کے تمام عہدیداران بلا مقابلہ منتخب

Published: 29-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات پریس کلب کے تمام عہدیداران بلامقابلہ منتخب 13 سیٹوں پر آنے والے تیرہ امیدواروں کے مدمقابل الیکشن لڑنے کے لیے کسی صحافی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔
 

اشتہارات