ڈپٹی بیورو چیف ارسلان خان کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں شاندار تقریب کا اہتمام‘ ممتاز شخصیات شرکت کی

Published: 29-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ شیخ شہباز علی سے)پولیس رپورٹ نیوز چینل کے ڈپٹی بیوروچیف کھاریاں ارسلان خان محلہ اسلام پورہ تفصیلات کے مطابق پولیس رپورٹ نیوز چینل کے ڈپٹی بیوروچیف ارسلان خان کو اللہ تعالی نے چاند جیسے بیٹے سے نوازا اور انہوں نے سماجی کاروباری شخصیت اور اپنے عزیز و دوست احباب کو علی چک النور کیفے ریسٹورنٹ میں دعوتِ دی اس دعوت میں سبھی دوست احباب نے شرکت کی اور ساتھ سب انسپکٹر آصف نے بھی شرکت کی اور۔ سہیل رمضان اے ایس ائی‘نفیس‘پولیس سے رپورٹ کے سی ای او چوہدری نصیر افضل‘پولیس رپورٹ نیوز چینل کے انچارج نمائندگان سلیمان بٹ‘پولیس رپورٹ نیوز چینل کے بیورچیف رانا مہتاب اسلم‘پولیس رپورٹ اور اے نیوز کے کرائم رپورٹر چوہدری جمشید اختر‘پولیس رپورٹ اور اے نیوز چینل کے کرائم رپورٹر شیخ شہباز علی‘پولیس رپورٹ کے نمائندہ خصوصی مرزا ظفر اقبال‘پولیس رپورٹ کے بزنس رپورٹر مرزا شعیب علی‘پولیس رپورٹ کے سٹی رپورٹر مرزا سیف علی‘مرزا ابوبکر اعظم نگر والے‘علی جٹ اعظم نگر والے سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی اور پولیس رپورٹ نیوز چینل کے ڈپٹی بیرو چیف ارسلان خان کا سب دوست احباب نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا
 

اشتہارات