چوہدری عطاء رسول آف مچھرالہ کی والدہ کا ختم قل پڑھا گیا‘ ممتاز شخصیات کی شرکت

Published: 29-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔مرزا ظفر اقبال)ہیڈ مرالہ کے المعروف سیاسی شخصیت چوہدری عطا رسول آف مچھرالہ کی والدہ محترمہ کا ختم قل و دسواں پڑھا گیا جس میں سیاسی سماجی راہنماؤں کی بھرپور شرکت اور ہر مکتبہ فکر کے افراد کثیر تعداد موجود تھی خصوصی  دعا وخطاب  پیر اعجاز میراں سرکار لاڈو پنڈی سرکار نے کی چوہدری نعت زوالفقار حیدری علی حیدر قادری نے پیش کی  شرکت کرنے والوں میں امیدوار برائے چیئرمین چوہدری محمد سرور چوہان‘ سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری زوالفقار چیچی چوہدری تصور حسین  مرزا وسیم بیگ ملک امجد شہزاد سابق کونسلر‘ چوہدری گلزار احمد چوہدری ساجد چوہان چوہدری اسد مشتاق ایڈووکیٹ چوہدری غلام عباس پڈانہ چوہدری ظریف کھٹانہ‘ سر طارق محمود چوہدری سلیمان گجر چوہدری عطا رسول کھٹانہ چوہدری غلام مرتضی کھٹانہ چوہدری محمد ریاض چوہدری چوہدری نوید افضل محمد لطیف کھٹانہ چوہدری محمد شفی چوہدری ظفر مہندی چوہدری محمد اکرم ساہیں حیدر ملک  چوہدری حاجی بشیر احمد چوہدری انعام اللہ بشارت خان  چوہدری اسلم بلا چوہدری فیضان گورسی سابق کونسلر چوہدری محمد لطیف‘چوہدری نور حسین  فاروق ودھن‘ صوفی محمد وارث اویس رضا زوالفقار علی بھٹو  کے علاؤہ ہزاروں افراد نے شرکت کی مہمانوں کا شاندار استقبال چوہدری عطا رسول چوہدری غلام قادر گجر چوہدری غلام حیدر اور دیگر نے کیا معروف سیاسی شخصیت چوہدری عطا رسول آف مچھرالہ کی والدہ محترمہ کا ختم قل و دسواں پڑھا گیا جس میں سیاسی سماجی راہنماؤں کی بھرپور شرکت اور ہر مکتبہ فکر کے افراد کثیر تعداد موجود تھی خصوصی دعا وخطاب پیر اعجاز میراں سرکار لاڈو پنڈی سرکار نے کی چوہدری نعت زوالفقار حیدری علی حیدر قادری نے پیش کی  شرکت کرنے والوں میں امیدوار برائے چیئرمین چوہدری محمد سرور چوہان‘ سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری زوالفقار چیچی چوہدری تصور حسین‘ مرزا وسیم بیگ ملک امجد شہزاد سابق کونسلر‘ چوہدری گلزار احمد چوہدری ساجد چوہان چوہدری اسد مشتاق ایڈووکیٹ چوہدری غلام عباس پڈانہ چوہدری ظریف کھٹانہ‘ سر طارق محمود چوہدری سلیمان گجر چوہدری عطا رسول کھٹانہ چوہدری غلام مرتضی کھٹانہ چوہدری‘ محمد لطیف کھٹانہ چوہدری محمد شفی چوہدری ظفر مہندی چوہدری محمد اکرم ساہیں حیدر ملک‘ چوہدری حاجی بشیر احمد چوہدری انعام اللہ بشارت خان چوہدری اسلم بلا چوہدری فیضان گورسی سابق کونسلر چوہدری محمد لطیف‘ چوہدری نور حسین  فاروق ودھن‘ چوہدری ندیم طاہر گجر صوفی محمد وارث اوس رضا زوالفقار علی بھٹو  کے علاؤہ ہزاروں افراد نے شرکت کی مہمانوں کا شاندار استقبال چوہدری عطا رسول چوہدری غلام قادر گجر چوہدری غلام حیدر اور دیگر نے کیا۔
 

اشتہارات