امیدوار برائے چیئرمین چوہدری محمد سرور چوہان کی زیر صدارت ن لیگ کا شاندار ورکرز کنونشن کا انعقاد‘ ممتاز شخصیات کی شرکت

Published: 05-01-2024

Cinque Terre

 ہیڈ مرالہ(رپورٹ مرزا ظفر اقبال سے)  امیدوار برائے چیئرمین چوہدری محمد سرور چوہان کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا شاندار ورکر کنونشن جس میں خصوصی شرکت امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری ارمغان سبحانی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رانا عارف اقبال ہرناہ نے کی یونین کونسل ہیڈ مرالہ کے ورکروں کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی خصوصی شرکت کرنے والوں میں سابق چیئرمین چوہدری صبور کسانہ سابق چیئرمین مہر ساجد سابق چیئرمین پاپا غلام رسول سابق چیئرمین چوہدری زکا اللہ گوندل سابق چیئرمین چوہدری فضل محمود سابق وائس چیئرمین چوہدری منصر مجید ملک سلیمان نصراللہ اعوان چوہدری ساجد چوہان حاجی محمد مالک چوہدری۔ سابق چیئرمین چوہدری محمد اعظم چوہدری غلام قادر گجر ملک افضل اعوان سابق کونسلر چوہدری محمد ریاض پپو گجر  چوہدری امین کسانہ چوہدری ارشاد احمد بھٹی سابق کونسلر چوہدری محمد اعظم راں میاں سیف علی سابق کونسلر حوالدار محمد رفیق محمد اعظم بٹ چوہدری سلیمان گجر نے خصوصی شرکت کی قائدین چوہدری ارمغان سبحانی رانا عارف اقبال ہرناہ کینال ویو میرج ہال پہنچے تو چوہدری محمد سرور چوہان چوہدری ساجد چوہان چوہدری محمد بوٹا جٹ شیخ سلیم محسن چوہدری اورنگزیب بشیر اور دیگر ساتھیوں نے پھولوں کے ہار پہنائے اور ہزاروں من پھول نچھاور کئے  ورکر کنونشن سے چوہدری ارمغان سبحانی رانا عارف اقبال ہرناہ چوہدری محمد سرور چوہان عدنان فاروق اعظم بٹ شیخ آصف مسعود سونی اور دیگر نے خطاب کیا مسلم لیگ ن کے ورکروں کارکنوں نے خوب بھنگڑا ڈالا اور نعرے بازی کی
 

اشتہارات