محمد غفور حسین کٹھانہ کے بیٹے محمد عبداللہ کٹھانہ کی دعوت ولیمہ: ممتاز شخصیات کی شرکت

Published: 07-01-2024

Cinque Terre

(رپورٹ مرزا ظفر اقبال سے)محمد غفور حسین کھٹانہ کے بیٹے محمد عبداللہ کھٹانہ کی دعوت ولیمہ لالہ موسیٰ کہ مشہور میرج ہال رائل پیلس میں رشتہ دار اور دوستوں نے شرکت کی اور مبارک باد دی ارسلان جٹ‘اویس جٹ اور محمد عبداللہ کھٹانہ کے چھوٹے بھائی علی حسن مرزا عمیر محمد طیب رحمانی محمد سمیر بھٹی خرم شہزاد کھٹانا مرزا عمران یاسین رحمانی عابد کھٹانہ‘ مرزا وقاص مرزا حافظ وقاص مرزا راشد واجد گوندل صاحب عدنان کھٹانہ شہراز بھٹی مرزا وحید صاحب اف سعودی عرب والے ڈاکٹر بشارت انشورنس والے پولیس رپورٹ نیوز چینل کے مرزا ظفر اقبال نمائندہ خصوصی نے شرکت کی اور مبارک باد دی غفور حسین کھٹانہ صاحب نے اور ان کے بیٹے محمد عبداللہ کھٹانہ نے رشتہ دار اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا
 

اشتہارات