Published: 08-01-2024
(چوہدری نصیر افضل سے)ضلع بھر میں اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر