چوہدری فیصل مجید اور مرزا امجد بیگ کی کاوشوں سے چوہدری ظفر باغانوالہ ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل

Published: 08-01-2024

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)ن لیگ کو تحصیل کھاریاں میں برا جھٹکا‘چوہدری فیصل مجید اور مرزا امجد بیگ کی کاوشوں سے سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری ظفر باغانوالہ‘سابق نائب ناظم ڈاکٹر اسلم جکھڑ‘سابق وائس چیئرمین حاجی عطا میراں‘سابق کونسلر چوہدری ظفر اقبال‘سابق کونسلر حاجی زاہد رسول‘سابق امیدوار برائے چیئرمین چوہدری محمد نواز چیچی‘سابق کونسلر ڈاکٹر فرمان چیچیاں‘ سابق کونسلر چوہدری محمد بشیر‘سابق کونسلر چوہدری عنصر جاوید‘محمد اویس نمبردار‘ محمد لطیف مغل‘ محمد ریاض مغل‘چوہدری عمر زمان‘چوہدری شفقت ڈنمارک سمیت دیگر معززین نے ن لیگ کو چھوڑ کر چوہدری وجاہت حسین اور چوہدری موسیٰ الٰہی کی موجودگی میں ق میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
 

اشتہارات