Published: 08-01-2024
(چوہدری نصیر افضل سے)گجرات لوکل صحافت کے بانی راجہ طارق محمود مرحوم کی صاحبزادی، راجہ سلیمان طارق یوکے، راجہ عمر طارق اے سی آزاد کشمیر اور راجہ تیمور طارق کی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی ممتاز سماجی، سیاسی، کاروبار ی، اوورسیز پاکستانیوں اور صحافیوں کا بڑا اکٹھ بن گئی۔ بارات کا استقبال راجہ عمر طارق، راجہ سلیمان طارق، راجہ تیمور طارق، چوہدری ندیم اختر ملہی، الحاج محمد افضل گوندل.چوہدری وحید الزمان ڈوگہ۔چوہدری محمد اشرف ریحانیہ نے کیا۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ق) چوہدری شافع حسین، ْڈپٹی کمشنرباغ مدثرفاروق، ڈپٹی کمشنرسدہنوتی ڈاکٹرصداقت خان، ڈپٹی کمشنربھمبرمرزاارشدجرال، میجرشعیب، کرنل راشد،SPباغ خرم اقبال، عدیل احمدSP، ایس ایس پی بھمبرراجہ اکمل خان، عمران نقوی ADCباغ، راجہ کاشف، زین راجہ، بلال سلہری،امیدوار حلقہ 65 نصیر عباس سدھ، چوہدری تنویر کوٹلہ، چوہدری ولایت اللہ اویس ڈوئیاں، چوہدری عثمان منظور دھدرا،چوہدری اختر جوڑا، چوہدری ضیاء محی الدین، حاجی ناصر محمود، چوہدری ریاض پکھووال، چوہدری پرویز اقبال پلاسکو، چوہدری جاوید اقبال ملہی پلاسکو،چودھری علی ابرارجوڑا، چودھری احسان اللہ وڑائچ(سعدبلڈرز)،ندیم سندھو، چوہدری قمر اقبال چیئرمین پاکستان یونین ناروے، حاجی امجد علی چوہدری ماجرہ شمالی، صاحبزادہ سیدسعید احمد شاہ گجراتی، چوہدری علیم اللہ وڑائچ، جاوید بٹ امیدوار حلقہ پی پی 31، چوہدری افتخار احمد ڈھیروگھنہ، میاں طارق محمود ڈنگہ، شیخ خالد محمود سابق وائس چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ، رضوان دلدار چوہدری، دلدار احمد چوہدری، ڈاکٹر آصف بخاری، چوہدری آصف دھول، چوہدری انصر محمود دھول، چوہدری عمران اللہ گورالہ، چوہدری اظہر گورائیہ، چوہدری محمد سرور للہ، چوہدری بلال سرور للہ، ڈاکٹر عباس گلیانہ، چوہدری امتیاز گلیانہ، ڈاکٹر زاہد ظہیر، چوہدری عمران مہدی، شہباز افضل سیٹھی، خان دلاور خان، چوہدری علی ابرار جوڑا، ادریس منور بٹ،چوہدری ظہور الٰہی، علی رضا، انعام مرزا، زمان احسن، حاجی غفار، چوہدری مظہر اقبال سابق تحصیلدار، سیف الرحمان بھٹی، کامران مظہر، ثناء اللہ بٹ، خان شبیر خان، ملک نسیم بابر، چوہدری راشد پنوں، بیرسٹر چوہدری معین اصغر، سجیل خان، مزمل بٹ، مرزا بلال اکرم، حاجی علی احمد، حافظ محمد صدیق، راجہ طاہر شیر، زاہد حسین سلیمی، عامر لطیف طور، عبدالرزاق سلیمی، نور حسین ساہی، شاہد اقبال، مستنصر صائم و دیگر شامل تھے۔